the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تقریباً رخصت پذیر پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے آج اچانک دعویٰ کیا ہے کہ کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی کے دوران 14 نومبر کو پاکستانی فوج کی فائرنگ میں 11 ہندستانی فوجی مارے گئے تھے۔ایوان صدر میں ترک صدر رجب طیب اردگان کے اعزاز میں عشائیہ کے



دوران میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کنٹرول لائن پر کشیدگی کے حوالے سے جنرل راحیل شریف نے مزید کہا کہ اس روزہندستانی فوج کی فائرنگ میں سات پاکستانی فوجی مارے گئے تھے انہوں نے اسی کے ساتھ یہ بھی دعوی ٰ کیا کہ ایل او سی پر اب تک 45 سے زائد بھارتی فوجی مارے جاچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.